فردوسبریں
0.0(0)
0 پوئلڳ
1 ڪتاب
اب تو ۶۵۱ ھ ہے، مگر اس سے ڈیڑھ سو سال پیشتر سیاحوں اور خاصیتہ حاجیوں کے لیے وہ کچی اور اونچی سڑک نہایت ہی اندیشہ ناک اور پُر خطر تھی جو بحر خز ریسین کے جنوبی ساحل سے شروع ہوئی ہے اور شہر بابل میں ہو ک