shabd-logo
Shabd Book - Shabd.in

Urdu me tarjuma Quran ki Tareekh

Dr. Sayed Wahajuddin Hashmi

0 حصو
0 ماڻهن خريد ڪيو
0 پڙهندڙ
23 March 2023 تي مڪمل ٿيو
ISBN نمبر : 9789383582952
اس پر بھی دستیاب ہے Amazon

یہ تحقیقی مقالہ سات (7) ابواب پر مشتمل ہے ۔ ابتدائی تین (3) ابواب تمہیدی نوعیت کے ہیں ، جن میں قرآن مجید کا عمومی تعارف کرایاگیاہے ، ترجمۂ قرآن کی ضرورت واہمیت اور اس راہ کی مشکلات کا تذکرہ کیا گیا ہے اور فنِ ترجمہ نگاری کی تاریخ اور عہد اسلامی میں ترجمہ کی روایات پر اجمالی روشنی ڈالنے کے ساتھ اردو زبان میں ترجمہ نگاری کے آغاز وارتقا سے بحث کی گئی ہے ۔ باب چہارم ڈاکٹر ہاشمی کی تحقیق کی اصل جولان گاہ ہے ۔ اس میں 6 فصلوں کے تحت صدی بہ صدی قرآن مجید کے مکمل اور جزوی تراجم کا تذکرہ کیا گیا ہے اور ان کا جائزہ لیا گیا ہے ۔ مصنف کی تحقیق کے مطابق سولہویں صدی میں صرف چند اجزائے قرآن کے ترجمے ہوئے تھے ۔ ستراہویں صدی میں صرف ایک مکمل ترجمہ و تفسیر (تفسیر وہابی1686ء) لکھی گئی اور پانچ نامکمل جزوی تراجم ہوئے ، البتہ اٹھارہویں صدی میں خاطر خواہ کام ہوا ۔ چنانچہ نو (9) مکمل تراجم اور پندرہ (15) تا بیس(20) جزوی تراجم کا پتہ چلتا ہے ۔ شاہ عبد القادر کا بامحاورہ ترجمہ اور شاہ رفیع الدین کا لفظی ترجمہ اسی صدی کے آخری زمانے میں ہوگئے تھے ، البتہ ان کی اشاعت انیسویں صدی کے اوائل میں ہوئی ۔ انھوں نے اس صدی کے تیرہ(13) تراجم کا مختصر تعارف کرانے کے بعد ان میں سے تین تراجم (شاہ عبدالقادر اور شاہ رفیع الدین کے تراجم کے علاوہ شاہ مراد اللہ انصاری کے ترجمہ وتفسیر) کا مفصل تعارف کرایاہے ۔ ان تین صدیوں کو انھوں نے ترجمۂ قرآن کا پہلا دور قرار دیا ہے ۔ Read more 

Urdu me tarjuma Quran ki Tareekh

0.0

وڌيڪ ڪتاب by Dr. Sayed Wahajuddin Hashmi

₹ 400/-Urdu me tarjuma Quran ki Tareekh - shabd.in

Urdu me tarjuma Quran ki Tareekh

هاڻي پڙهو
مفتکی ڈائریDr. Sayed Wahajuddin Hashmi - shabd.in

کی ڈائریDr. Sayed Wahajuddin Hashmi

هاڻي پڙهو

ٻيا سماجی ڪتاب

₹ 300/-Sayed maududi ke khutoot - shabd.in
Dr Zafar Husain Zafar

Sayed maududi ke khutoot

هاڻي پڙهو
₹ 269/-Chand Asri Masail چند عصری مسائل - shabd.in
Dr. Anees Ahmed

Chand Asri Masail چند عصری مسائل

هاڻي پڙهو
₹ 400/-Urdu me tarjuma Quran ki Tareekh - shabd.in
Dr. Sayed Wahajuddin Hashmi

Urdu me tarjuma Quran ki Tareekh

هاڻي پڙهو
₹ 120/-Quran Ka Raasta - shabd.in
KHURRAM MURAD

Quran Ka Raasta

هاڻي پڙهو

Book Highlights

no articles);
ڪو به مضمون نه مليو
---