میری اور اس کی ملاقات آج سے ٹھیک دو برس پہل اپولو بندر پر ہوئی شام کا وقت تھا سورج کی آخری کرنہیں سمندر کی ان دور دراز لہروں کے پیچھے غائب ہو چلی تھیں جو ساحل کے بینچ پر بیٹھ کر دیکھنے سے موٹے کپڑ
پچھلے کچھ سالوں میں شاید ہی کسی شطرنج کے کھلاڑی نے پورے کھیل پر اٹن اثر بھی ڈالا ہوگا جتنا بھارت کے چھوٹے سے کھلاڑی رمیشبابو پرگناناندھا نے ڈال دیا ہے۔ صرف ۱۰ سال کی عمر میں ہی و انٹرنیشن
COP 28 کے پہلے دن، رکن ممالک نے ایک نقصان اور نقصان (L&D) فنڈ کو آپریشنل کرنے پر اتفاق کیا جس کا مقصد پہلے سے ہی موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے والے ممالک کی تلافی کرنا ہے۔ عالمی بینک میں قائم ہو
جب زبیدہ کی شادی ہوئیت و اس کی عمر پچیس برس کی تھی اس کے ماں باپ تو یہ چاہتے تھے کہ سترہ برس کی ہوتے ہی اس کا بیاہ ہو جائے مگر کوئی مناسب و موزوں رشتہ ملتا ہی نہیں تھا اگر کسی جگہ بات طے ہونے پاتی ت
(گھڑی آٹھہ بجاتی ہے ) منتظر : آدھا گفته مصرف آدھا گھنٹہ اور پھر اس کے بعد ۔۔۔ یدین کی آخری ڈوبتی ہوئی گونج کتنی پیاری تھی اور اور منتظر کا منطقی وجود اگر وہ نہ آئی۔ یعنی اگر منتظر کیوں نہ آئے
گلوبل ٹیکنالوجی سمٹ کا آٹھواں ایڈیشن نئی دہلی میں 4 سے 6 دسمبر تک ہونے والا ہے۔ ANI کی خبر کے مطابق، سربراہی اجلاس کا افتتاحی اجلاس وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی تقریر سے شروع ہوگا۔ سربرا
دو بھائی تھے اللہ رکھا اور اللہ دتا دونوں ریاست پٹیالہ کے باشندے تھے ان کے آبا ؤ اجداد البتہ لاہور کے تھے مگر جب ان دو بھائیوں کا داد اما ازمت کی تلاش میں پیالہ آیا توں ہیں کا ہو رہا۔ اللہ رکھا اور
قاسم صبح سات بجے کاف سے باہر نکھار اور غسل خانے کی طرف پہلا راستے ہیں، یہ اس کو ٹھیک طور پر معلوم نہیں ہونے والے کمرے میں ہمشن میں یا غسل خانے کے اندر اس کے دل میں یہ خواہش پیدا ہوئی کہ وہ کسی کو ال
اس کا پتی لوگ کہتے تھے کہ نتھو کا سر اس لیے گنجا ہوا ہے کہ وہ ہر وقت سوچتا رہتا ہے اس بیان میں کافی صداقت تھی کیونکہ سوچنے وقت تو ہمیشہ سر کھجایا کرتا ہے کیونکہ اس کے بال بہت کھردرے اور خشک ہیں اور
ہندوستان کے محکمہ موسمیات (IMD) نے تامل ناڈو کے کئی علاقوں میں بھری بارش کا اندیشہ جتایا ہے جس وجہ سے تمام جگہوں پر اسکول اور دفتر بند ہے۔ چنئی میں یہ حالات شدید بارش کے علاوہ پانی جمع ہونے
یہ دنیا بھی عجیب و غریب ہے۔ خاص کر آج کا زمان ۔۔۔۔۔ قانون کو جس طرح فریب دیا جاتا ہے اس کے متعلق شاید آپ کو زیادہ علم نہ ہو۔۔۔ آج کل قانون ایک بے معنی چیز بن کر رہ گیا ہے۔ ادھر کوئی نیا قانون بنتا ہ
اس کے سارے جسم میں مجھے اس کی آنکھیں بہت پسند تھیں! یہ آنکھیں بالکل ایسی ہی تھیں جیسے اندھیری رات میں موٹر کار کی ہیڈ الماس جن کو آدمی سب سے پہلے دیکھتا ہے، آپ یہ نہ سمجھے گا کہ وہ بہت خوبصورت آنک
آخری سلیوٹ یہ کشمیر کی لڑائی بھی کچھ عجیب و غریب تھی ۔ صوبیدار رب نواز کا دماغ ایسی بندوق بن گیا تھا جس کا گھوڑ ا خراب ہو گیا ہو۔ کھیلی بڑی جنگ میں وہ کئی محاذوں پر لڑ چکا تھا مارنا اور مرنا جانتا
آئس برگ، A23a، جو دنیا کے سب سے بڑے کے طور پر مشہور ہے، تین دہائیوں سے زیادہ عرصے تک سمندر کی تہہ پر مضبوطی سے لنگر انداز رہنے کے بعد بالآخر حرکت کرنا شروع کر دیا ہے۔ ایک وسیع 1,500 مربع میل پر م
43 ٹھنڈا گوشت ایشر سنگھ جو نہی ہوٹل کے کمرے میں داخل ہوا کلونت کور پلنگ پر سے اٹھی۔ اپنی تیز تیز آنکھوں سے اس کی طرف گھور کے دیکھا اور دروازے کی چیخنی بند کر دی ۔ رات کے بارہ بج چکے تھے شہر کا مضاف
ملائیشیا نے 1 دسمبر سے بھارتیوں اور چینی لوگو کے لیے 30 دین بنا ویزا کے آنے کی اجازت دے دی ہے۔ وزیر اعظم انور ابراھیم نے حال ہی میں یہ کہبر دی۔ ابراہیم نے کہا کہ یہ چھوٹ خلیجی ممالک اور
2 ٹھنڈا گوشت افسانے سعادت حسن منٹو 3 بمبئی چھوڑ کراچی سے ہوتا ہوا غالباً سات یا آٹھ جنوری ۱۹۴۸ء کو یہاں لاہور پہنچا۔ تین مہینے میرے دماغ کی عجیب و غریب حالت رہی ۔ سمجھ میں نہیں آتا تھا،
چین کی وزارت صحت نے 26 نومبر کو کہا کہ پورے چین میں سانس کی بیماریوں میں اضافہ جس نے عالمی ادارہ صحت کی توجہ مبذول کرائی ہے وہ فلو اور دیگر معروف پیتھوجینز کی وجہ سے ہے نہ کہ کسی نئے وائرس کی وجہ
ہوارے کے دو تین سال بعد پاکستان اور ہندوستان کی حکومتوں کو خیال آیا کہ اخلاقی قیدیوں کی طرح پاگلوں کا تبادلہ بھی ہونا چاہئے یعنی جو مسلمان پاگل ہندوستان کے پاگل خانوں میں ہیں انہیں پاکستان پاکستان کے
ایک تاضا خبر ! ایک حالیہ پیشرفت میں، کمبوڈیا کے قلب میں واقع انگکور واٹ نے اٹلی کے پومپی کو شکست دے کر دنیا کا آٹھواں عجوبہ بن گیا ۔ ان لوگوں کے لیے جو نہیں جانتے، دنیا کا آٹھواں عجوبہ ایک غ