حار سال قرار پانے والا اردو زبان کا خاص جشن، جشن ریختہ پھر سے لوٹ سے آیا ہے ۔
جشن ریختہ ۲۰۲۳ :
اس سال جشن ریختہ دلّی شہر کے میجر دھیان چند اسٹیڈیم میں ہونے کا رہا ہے۔ ي جشن 8 دسمبر سے 10 دسمبر تک منایا جائےگا۔
جشن میں شامل ستارے :
حار سال کی طرح اس سال میں جشن ریختہ میں اردو اور ہندی زبان کے کئی ماہر فنکار حصّہ لے رہے ہے ۔
ان فنکاروں میں جاوید اختر، گائک جاوید علی، مصنف ورون گروور، مشہور شاعر وسیم بریلوی اور کئ مشہور نام شامل ہے ۔
جشن کی تفصیلات :
جشن ریختہ 8 دسمبر سے شروع ہو کر 10 دسمبر تک دین اور رات دونوں وقت منایا جائےگا۔
جشن میں کئی طرح کے فنکار اپنے اپنے خصوصی فن لوگو کے سامنے پیش کرینگے۔ اسمِ شاعری، موسیقی ، غزل اور کئ چیز شامل ہے ۔
جشن کے ٹکٹ کی قیمت اور کہا سے خریدے؟
جشن ریختہ کی ٹکٹ آپ آنلائن اُنکی ویبسائٹ یہ اُنکی تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹ پڑ موجود لنک پر جاکر خرید سکتے ہیں۔
جشن ریختہ کی ایک دین کی ٹکٹ کی قیمت 300 روپے اور تینوں دین کے ایک پاس کی قیمت 800 روپے ہے۔
جشن ریختہ اردو زبان اور ہندوستانی روایتوں کے چاہنے والوں کے لیے ایک سالانہ تحفہ ہے جسمیں شرکت کرنا آپکے لیے یقیناً ایک یادگار موقع ہوگا ۔