ملائیشیا نے 1 دسمبر سے بھارتیوں اور چینی لوگو کے لیے 30 دین بنا ویزا کے آنے کی اجازت دے دی ہے۔
وزیر اعظم انور ابراھیم نے حال ہی میں یہ کہبر دی۔
ابراہیم نے کہا کہ یہ چھوٹ خلیجی ممالک اور دیگر مغربی ایشیائی ممالک بشمول ترکی اور اردن کے لیے پہلے سے موجودہ ویزا کی چھوٹ میں ہی اضافہ ہے۔
سرکاری برنامہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ میں ابراہیم، جو ملک کے وزیر خزانہ بھی ہیں، انہوں نے کہا کہ ویزے سے استثنیٰ کا فیصلہ دیش کے تحفظ کو اچھی سے خیال میں رکھتے ہوئے ہی کیا گیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ "تمام سیاحوں اور ملائیشیا آنے والوں کی ابتدائی اسکریننگ کی جائے گی۔ سیکورٹی اہم معاملہ ہے۔ اگر مجرمانہ ریکارڈ یا دہشت گردی کا خطرہ ہے تو انہیں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی"۔
بھارتیہ بنا ویزا کے 51 دیشو میں سفر کر سکتے ہیں۔
ملائیشیا کا یہ فیصلہ سری لنکا اور تھائلینڈ کی طرف سے دی گئی ویزا چھوٹ سے ملتا جلتا ہے۔
سری لنکا نے انڈیا اور 6 مزید دیشو کے لیے بنا ویزا سفر کرنے کی۔اجازت دی ہے جسمیں چین، روس ، جاپان، انڈونیشیا اور تھائلینڈ شامل ہے
یہ چھوٹ 31 مارچ 2024 تک قایم رہیگی، اسکا مقصد زیادہ سے زیادہ سیاحوں کو دیش میں آنے کے لیے متوجہ
کرنا ہے۔
تھائلینڈ نے بھی بھرتا اور تائیوان کے لیے ويزا کی ضرورت کو ہٹا دیا ہے ۔ سرکار نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کی اب بھارتیہ بنا ویزا کے تھائلینڈ سفر کر سکتے ہے اور 30 دینی تک وہاں رہ سکتے ہے ۔
ہندوستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے یہ ویزا کی چھوٹ 10 نومبر 2023 سے 10 مئی 2024 تک لاگو ہے۔