اتوار 19 نومبر نے سب ہندوستانی کرکٹ کے چاھنے والو کا دل توڑ کر رکھ دیا ۔ کرکٹ ورلڈ کپ میں ایک بار ہندوستانی ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھو شكست ملی۔
میچ کے تفصیلات
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارت کے لیے بیٹنگ کی شروعات کرتے ہوئے روہیت شرما نے تیزی سے 47 رن بنائے۔ ویرات کوہلی اور ک ل راہول نے اچھی پاری کھیلی اور 50 رن کے مقام کو پار کیا۔ باقی سب بلےباز اپنا جوہر دکھانے میں ناکامیاب رہے۔ بھارت نے آسٹریلیا کے لیے 241 رنوں کا ہدف رکھا۔
بیٹنگ کی شروعات کرتے ہوئے آسٹریلیا نے تیزی سے رن بنانا شروع کیا لیکن جلد ہی محمد شامی اور جسپریت بمرہ نے انکے ٹیم ویکٹ چٹکا دیے۔ ٹرویس ہیڈ اور مرنس لبوچانے نے آسٹریلیا کی پاری کو سنبھالا اور ایک لمبی ساجیدری بنائی- ٹرویس ہیڈ اپنے خصوصی انداز میں کھیل اور ایک شتک بنایا۔ مارنس لبوچن نے بھی ٹرویس کا پورا ساتھ دیتے ہوئے اپنے 50 رن پورے کیے۔ بھارتیہ گیندباز ٹرویس ہیڈ اور مرنسا لبُچن کو آؤٹ کرنے میں ناکامیاب رہے۔ ٹرویس ہیڈ کی دمدار پاری کی بدولت اورسٹرالیہ نے 241 رن کا ہدف بڑی آسانی سے حاصل کر لیا ۔ میکسویل نے اپنی پہلی ہی گیند پر فتح کا شوٹ لگا کر یہ میچ آسٹریلیا کے نام کر دیا۔ ایک بار پھر icc مقابلے میں بھارت کو ناکوٹ میچ میں حار کا سامنا کرنا پڑا۔ 2013 کے بعد سے icc ٹروفی کے لیے انڈیا کا انتظار ابھی بھی برقرار ہے۔